وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کو 26 ارب روپے دینے کا اعلان

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کو 26 ارب روپے دینے کا اعلان
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ آئی ڈی پیز سے متعلق عمران خان کے خدشات دور کئے جائیں گے۔ وفاقی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے 26 ارب روپے خیبر پختونخوا کو دے گی۔ انہوں نے بتایا کہ وفاقی حکومت 30 ارب روپے آئی ڈی پیز پر خرچ کر چکی ہے۔