پاکستان
خلاصہ
- پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج کے تعلقات میں دوری معمولی نوعیت کی نہیں۔ کہتے ہیں اس وقت سول ملٹری تعلقات 1999 جیسے ہیں۔
لاہور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ایکبار پھر حکومت پر وار کر ڈالا۔ اس مرتبہ انہوں نے حکومت اور فوج کے درمیان دوری کا بتا ڈالا۔ کہتے ہیں سول حکومت اور فوج کے درمیان سب اچھا نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کارکنوں سے اپیل کی کہ جو ملک کا ماحول ہے تمام لوگوں کو اسلام آباد آنا پڑے گا۔