الیکشن کمیشن: آزاد سینیٹرز کی ن لیگ میں شمولیت کی درخواستیں مسترد

Last Updated On 28 March,2018 03:10 pm

پاکستان پیپلز پارٹی 20 سینیٹرز کیساتھ سینیٹ کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی، پاکستان مسلم لیگ ن 17 سینیٹرز کیساتھ دوسری جبکہ پاکستان تحریک انصاف 12 سینیٹرز کےساتھ تیسری بڑی جماعت ہوگی، سینیٹ میں آزاد سینیٹرز کی تعداد 33 ہے۔
 

Advertisement