سپریم کورٹ: کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ: کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

الیکشن کمیشن کی اپیل پرسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے کی۔ چیف جسٹس نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئےریمارکس دئیے کہ انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے. اگر الیکشن میں تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن ذاتی طور پر ذمہ دار ہو گا۔