سپریم کورٹ: بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی حلقہ بندیوں سے متعلق اپیلیں مسترد

سپریم کورٹ: بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی حلقہ بندیوں سے متعلق اپیلیں مسترد

چیف جسٹس ثاقب نثار نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی حلقہ بندیوں کیخلاف اپیلیں دائر کرنے والوں سےکہا جائیں جا کر الیکشن لڑیں، کسی ایک علاقےکی حلقہ بندیوں کو چھیڑا تو پورے ملک کی حلقہ بندیاں متاثر ہوں گی، ہم ایسا نہیں کریں گے۔ حلقہ بندیوں سے متعلق ساری درخواستیں میں خود سنوں گا ۔