فردوس عاشق اعوان کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ مل گیا

فردوس عاشق اعوان کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ مل گیا

ذرائع تحریک انصاف کے مطابق فردوس عاشق اعوان کی ٹکٹ کا کوئی مسئلہ نہیں تھا، صرف انکے ٹکٹ کے اعلان میں تاخیر ہوئی ہے۔ دوسری جانب ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے ذاتی طور پر سمجھتا ہوں تحریک انصاف نے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے ہیں، ان پہلوانوں کا مقابلہ کرنا آسان نہیں۔

فواد چوہدری کہتے ہیں ابھی عمران خان نے کمپین اٹھانی ہے،،،، ن لیگ کو سانس ایسے ہی نہیں چڑھا ہوا۔