شہباز شریف نے شیخوپورہ، مشرف نے کراچی سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے

شہباز شریف نے شیخوپورہ، مشرف نے کراچی سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے

شیخوپورہ کے حلقے این اے 132 سے شہباز شریف اور کراچی کے حلقے این اے 247 سے پرویز مشرف الیکشن لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی ان کے وکیل نے حاصل کئے ہیں۔ رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کراچی کے 3حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔