بنی گالہ: ٹکٹ سےمحروم پی ٹی آئی رہنما کا کارکنوں کےہمراہ احتجاج

بنی گالہ: ٹکٹ سےمحروم پی ٹی آئی رہنما کا کارکنوں کےہمراہ احتجاج

پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ نے صابر راجہ کو راولپنڈی کے حلقے سے چودھری نثار کے مقابلے ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا۔ جس پر صابر راجہ نے کارکنوں کے ہمراہ بنی گالہ میں احتجاج شروع کر دیا۔ کارکنوں نے پارلیمانی بورڈ کا فیصل ماننے سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بورڈ نے میرٹ پر فیصلہ نہیں کیا اسے واپس لیا جائے۔