لاہور: (دنیا نیوز) علی محمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کے ساتھ ایم این اے اور وزارتوں کے چکر کے لیے نہیں ہوں، میں ایک متحرک کارکن ہوں اور اس تحریک کا حصہ ہوں اور جب ہم تحریک کا حصہ ہوتے ہیں تو ہمیں اپنے لیڈر کے ساتھ چلنا پڑتا ہے مجھے اپنے لیڈر سے پوری اُمید ہے، ان پر مکمل اعتماد ہے۔
علی محمد خان نے نجی ٹی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران کیلئے نہیں پاکستان کیلئے تحریک انصاف کا حصہ ہوں، جب تک پاکستان ٹھیک نہیں ہوتا، عمران خان کیساتھ ہوں اور تحریک انصاف کو سپورٹ کرونگا، میں بعض اوقات وہ بات بھی کردیتا تھا جو پارٹی کےخلاف ہوتی تھی لیکن پاکستان کیلئے اچھی ہوتی تھی۔
No we all must vote for @PTIofficial
— Ali Muhammad Khan (@Ali_MuhammadPTI) June 9, 2018
It’s our party,it must not suffer because of me.
IK has struggled for 22long years against STATUS QUO, this is our last chance to break that status quo & make @ImranKhanPTI the Prime Minister of Pakistan
Relax InshaALLAH
انصاف ہوگا https://t.co/uAh3FVlnbu
ٹکٹ ملے یا نہ ملے معمولی بات ہے، جو کل سے مجھے @PTIofficial کے کارکنان، تمام پاکستانیوں سے اور میڈیا کے دوستوں سے محبت اور سپورٹ ملی ہے میں اس پہ اپنے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر گزار اور آپ سب کا احسان مند ہوں
اسلام