زرداری کا پنجاب کی ٹکٹوں پر حتمی مشاورت کا فیصلہ

زرداری کا پنجاب کی ٹکٹوں پر حتمی مشاورت کا فیصلہ

اس سلسلے میں آصف علی زرداری نے آج لاہور آنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں وہ الیکشن کے حوالے سے پارٹی رہنمائوں سے سے مشاورت کریں گے۔

پارٹی ٹکٹوں پر آصف زداری سے مشاورت کیلئے پارٹی کی سینئر قیادت کو لاہور طلب کر لیا گیا ہے جہاں ان سے مشاورت کے بعد پارٹی رہنمائوں کو ٹکٹیں دینے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔