چودھری عبدالغفور میو نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا

چودھری عبدالغفور میو نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا

چودھری عبدالغفور نے ن لیگ کو چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ مسلم لیگ کو قائدِاعظم کی مسلم لیگ قرار نہیں دیا جا سکتا، ادراوں کو ٹارگٹ کرنے کا عمل پاکستان کو شام اور عراق بنا دے گا۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے عام انتخابات 2018ء کیلئے مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ کے لئے اپلائی بھی نہیں کیا۔

خیال رہے کہ چودھری عبدالغفور دو دفعہ ممبر صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) بھی رہ چکے ہیں۔