راولپنڈی کےلوگوں کودولت سے نہیں خریدا جا سکتا:‌ شیخ رشید

راولپنڈی کےلوگوں کودولت سے نہیں خریدا جا سکتا:‌ شیخ رشید

شیخ رشید نے مزید کہا کہ حالات جیسے بھی ہوں الیکشن کی طرف بڑھنا چاہئے، راولپنڈی کے لوگوں کو دولت سے نہیں خریدا جا سکتا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ جلد سائیکل پر آنے والا ہوں، وزن بھی کم ہو جائے گا۔ الیکشن کے آخری دس دن سائیکل پر مہم چلاؤں گا