عائشہ نذیر جٹ پی ٹی آئی سے ناراض، آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان

عائشہ نذیر جٹ پی ٹی آئی سے ناراض، آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان

تحریک انصاف کی رہنما عائشہ نذیر جٹ نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسحاق خاکوانی اور جہانگیر ترین کیخلاف ہیں، عمران خان کے نہیں، این اے 162 اور این اے 163 کی نشستیں جیت کر کپتان کو تحفہ دیں گے۔