بلاول بھٹو کے آج کے جلسوں کے شیڈول کا اعلان

بلاول بھٹو کے آج کے جلسوں کے شیڈول کا اعلان

بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن نزدیک آتے ہی اپنی انتخابی مہم کو تیز کر دیا ہے اور پورے ملک میں جگہ جگہ کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں ۔ اسی ضمن میں انہوں ںے ہولو گرام ٹیکنالوجی کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔


بلاول بھٹو کا خطاب ٹھیک آٹھ بجے شروع ہوگا۔ بلاول بھٹو کا خطاب دیکھنے کیلئے جن مقامات پر اہتمام کیا گیا ہے ان میں ہنگو ، دادو ، پشاور ،راولپنڈی ، خانیوال ، لسبیلہ ، لاڑکانہ اور لاہور شامل ہیں۔