پیپلز پارٹی جنرل نشستوں پر صرف 200 امیدوار کھڑے کرسکی

پیپلز پارٹی جنرل نشستوں پر صرف 200 امیدوار کھڑے کرسکی

دوسری طرف بلاول بھٹو آئندہ ہفتے پنجاب اور خیبرپختونخو امیں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے، اس حوالے سے شیری ر حمن، فرحت اللہ بابر نے صوبائی صدور اور جنرل سیکرٹریز سے شیڈول اور تجاویز طلب کر لیں۔