'اوئے نواز شریف صاحب'

'اوئے نواز شریف صاحب'

اس سے پہلے چودھری نثار نواز شریف کو  صاحب  کہہ کر پکارتے تھے لیکن اب بات  صاحب  سے ہوتی ہوئی  اوئے  تک جا پہنچی ہے۔

راولپنڈی میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا  اوئے نواز شریف صاحب  میں نے 17 ارب روپیہ پچھلے 5 سال میں اس حلقے کو دیا یہ پیسہ ن لیگ کا نہیں حکومت کا تھا۔