ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کیخلاف نواز، مریم اور صفدر کی اپیلیں تیار

ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کیخلاف نواز، مریم اور صفدر کی اپیلیں تیار

ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کو پیر کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نے وکالت ناموں پر دستخط کر دیئے۔ وکلاء نے مشورہ دیا ہے کہ 10 دن میں اگر پاکستان واپس نہ آئے تو ریلیف ملنا مشکل ہے۔ ادھر کیپٹن صفدر گرفتاری دینے کے لیے تیار ہیں، نواز شریف کے گرین سگنل کا انتظار کر رہے ہیں۔