لاہور: تحریک انصاف اور ن لیگ کے انتخابی بینرز کو آگ لگ گئی

لاہور: تحریک انصاف اور ن لیگ کے انتخابی بینرز کو آگ لگ گئی

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131 میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے انتخابات کیلئے لگائے گئے بینرز کو آگ لگ گئی، والٹن روڈ کے علاقے میں لگائی گئی آگ کے نتیجے میں والٹن روڈ پل کے فائبر کو بھی آگ سے شدید نقصان پہنچا۔