الیکشن2018: لاہور کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل

الیکشن2018: لاہور کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل

وفاقی دارالحکومت میں الیکشن 2018 کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی جاری ہے جن میں سے لاہور کیلئے بیلٹ پیپرز کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جو آج پاک فوج کی نگرانی میں لاہور منتقل کر دئیے جائں گے، 3 رکنی ٹیم بیلٹ پیپرز ڈی آر او (ڈپٹی ریٹرننگ آفیسر لاہور) کے حوالے کرے گی۔