لوٹی ہوئی دولت واپس لا کر کالا باغ ڈیم بنایا جائے :تحریک لبیک اسلام

لوٹی ہوئی دولت واپس لا کر کالا باغ ڈیم بنایا جائے :تحریک لبیک اسلام

ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ ملک بھر میں روحانی اقدار کو فروغ دے گی، ہم تعلیمی ترقی ،معاشی خوشحالی اور انصاف کی فراہمی سے پاکستان کو مستحکم کریں گے ۔