(ن) لیگ کا قلعہ فتح کرنے کیلئے عمران خان نے پلان بنا لیا

(ن) لیگ کا قلعہ فتح کرنے کیلئے عمران خان نے پلان بنا لیا

تحریک انصاف کی کامیابی کی صورت میں تمام رہنماؤں نے گلبرگ میں جمع ہونے کا منصوبہ بنالیا۔ گزشتہ انتخابات میں تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 34 نشستیں حاصل کیں تھی۔

خیال رہے کہ کسی بھی جماعت کو حکومت بنانے کے لیے قومی اسمبلی کی براہِ راست منتخب کی جانے والے 272 نشستوں میں سے 137 نشستوں کی سادہ اکثریت حاصل کرنا ضروری ہے۔