آج آپ کا ووٹ پاکستان کی مثبت سمت کا تعین کریگا: شہباز کا ٹویٹ

آج آپ کا ووٹ پاکستان کی مثبت سمت کا تعین کریگا: شہباز کا ٹویٹ

میاں شہباز شریف نے اپنی ٹویٹ کا آغاز کچھ ایسے کیا " صبح بخیر پاکستان ، اللہ کرے آج کا دن خیرو عافیت اور امن و امان سے گزرے"۔ اس کے بعد وہ عوام کو ن لیگ کو ووٹ ڈالنے کیلئے یوں قائل کرنے کی کوشش کرتے نظر آئے"آج آپ کا ووٹ پاکستان کی مثبت سمت کا تعین کرے گا، آج کا دن تمام پاکستانیوں کے لیے مبارک دن ہو اور وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہو"۔