کوٹ مومن :خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دیا گیا

کوٹ مومن :خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دیا گیا

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں خواتین کی سہولت کیلئے الگ پولنگ بوتھ بھی قائم کئے گئے تھے اور عملہ بھی تعینات کر دیا گیا تھا لیکن بااثر افراد کی جانب خواتین کو ووٹ دینے سے روک دیا گیا ۔ اس پر خواتین ووٹرز کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا مگر کسی نے ان کی فریاد نہیں سنی۔