بہاولپور :ووٹرز کیلئے لذیذ ناشتے کا بھرپور اہتمام

بہاولپور :ووٹرز کیلئے لذیذ ناشتے کا بھرپور اہتمام

اس موقع پر خاص طور پر دیگیں تیار کروائی گئیں اور ووٹ دینے کیلئے آنے والے افراد کیلئے بروسٹ ، نان ، چنے تیار کروائے گئے۔ دکانداروں کا کہنا تھا کہ ان کیلئے اتنے زیادہ آرڈرز پورے کرنا انتہائی مشکل ہوگیا تھا مگر اس کے باوجود انہوں ںے پوری کوشش کی کہ آرڈرز پورے کئے جا سکیں۔