آج ووٹ کے ذریعے دشمن قوتوں کو شکست دیں گے: آرمی چیف

آج ووٹ کے ذریعے دشمن قوتوں کو شکست دیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف نے ایف جی سیکنڈری اسکول چکلالہ راولپنڈی میں ووٹ کاسٹ کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہلیہ نے بھی حق رائے داہی کا استعمال کیا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا ہم پاکستان مخالف قوتوں کے نشانے پر ہیں، ملک دشمن قوتوں کو ناکام بنانے کیلئے طویل سفر طے کیا۔