عمران خان کی جیت پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

عمران خان کی جیت پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

عمران خان بھارت کے لیے خطرناک قرار، پی ٹی آئی کی جیت پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔ بھارتی میڈیا عمران خان کی جیت پر بھڑک اٹھا۔ بھارتی میڈیا نے الزام لگایا کہ پاکستان سرکاری طور پر دہشتگرد ریاست بننے جا رہا ہے۔ پاکستانی اداروں پر الیکشن میں مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر دیں اور پرامن پاکستانی انتخابات کو مشکوک قرار دے کر دھاندلی کے الزامات لگا دیے۔