خواہش ہے عمران وفاق کیساتھ پنجاب میں بھی حکومت بنائیں: طاہر القادری

خواہش ہے عمران وفاق کیساتھ پنجاب میں بھی حکومت بنائیں: طاہر القادری

ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا شہدائے ماڈل ٹاؤن کو انصاف دلوانے کی ذمہ داری عمران کے کندھوں پر ہے، نواز شریف ،شہباز شریف انتخابی نتائج قبول کر کے ووٹ کو عزت دیں۔ انہوں نے کہا دعا ہے نظام بدلے اور تبدیلی کے ثمرات غریب آدمی تک پہنچیں۔