اسمبلی میں نمائندگی ملنے پر کیلاش قبیلے کا جشن

اسمبلی میں نمائندگی ملنے پر کیلاش قبیلے کا جشن

چترال میں صدیوں سے آباد کیلاش قبیلے کی ثقافت سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہی ہے، کیلاش اب تک غیرسیاسی رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے پہلی بار مخصوص اقلیتی نشست پر کیلاش نوجوان وزیرزادہ کو پارٹی نمائندگی دی۔ الیکشن میں پی ٹی آئی کے جیتنے پر علاقے بھر میں جشن منایا گیا اور روایتی رقص کر کے خوشی کا اظہار کیا گیا۔

کیلاش لوگ اسمبلی میں نمائندگی ملنے پر خوشی سے نہال ہیں۔