الیکشن کمیشن 6 قومی، 14 صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج آج جاری کریگا

الیکشن کمیشن 6 قومی، 14 صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج آج جاری کریگا

گوجرانوالہ کے صوبائی حلقوں پی پی 52 اور 54 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی بھی آج ہو گی جبکہ الیکشن کمیشن 6 قومی اور 14 صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے نتائج آج جاری کر رہا ہے، حتمی نتائج امیدواروں کی موجودگی میں مرتب کئے جائیں گے۔