عمران کو جتوانے کیلئے 35 سے زائد حلقوں میں جھرلو پھیرا گیا: خورشید شاہ

عمران کو جتوانے کیلئے 35 سے زائد حلقوں میں جھرلو پھیرا گیا: خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان کو جتوانے کیلئے ایک نہیں بلکہ فل پنکچر لگائے گئے، یہ پنکچر عمران خان کے تمام حلقوں میں بھی لگائے گئے۔ انہوں نے کہا یوسف رضا گیلانی، رسول بخش چانڈیو، فیصل صالح حیات، اعجاز جاکھرانی اور سعد رفیق کے حلقوں میں پنکچر لگائے گئے۔