چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد

چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آل پارٹیز کانفرنس کے اختتام پر چند سیاسی رہنماؤں کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کے استعفے کے مطالبہ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

اس ضمن میں گزشتہ چند روز سے ہونے والی بے بنیاد باتوں کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنجیدگی سے لیتے ہوئے نہ صرف مذمت کی ہے بلکہ اس حوالے سے کل اپنے تفصیلی ردعمل سے بھی عوام کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔