متحدہ اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق آئندہ سینیٹ اجلاس میں ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکز میں تحریک انصاف کی حمایت کرنے کے بعد متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ کیا۔