ضمنی انتخابات: سمندر پار پاکستانیوں کی انٹرنیٹ ووٹ میں بھرپور دلچسپی

ضمنی انتخابات: سمندر پار پاکستانیوں کی انٹرنیٹ ووٹ میں بھرپور دلچسپی

ضمنی انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کی انٹرنیٹ ووٹ کی رجسٹریشن کا عمل کامیابی سے جاری ہے، الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق ایک ہزار سے زائد تارکین کی رجسٹریشن کامیابی سے مکمل ہوچکی ہے، رجسٹریشن کے لیے نادرا کے خفیہ سوالات کا جواب دینا ضروری ہے اور ووٹر کے پاس نائیکوپ اور مشین ریڈایبل پاسپورٹ ہونا لازمی ہے اوررجسٹریشن کا عمل 15ستمبر تک جاری رہے گا۔