اپوزیشن کی تقسیم سب جماعتوں کیلئے نقصان دہ ہے: عبدالغفور حیدری

اپوزیشن کی تقسیم سب جماعتوں کیلئے نقصان دہ ہے: عبدالغفور حیدری

ایم ایم اے کے رہنما عبدالغفور حیدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کی ووٹنگ کی بات آئی تو پیپلزپارٹی نے علیحدگی اختیار کی، مطلوبہ تعداد سے 4 ووٹ زیادہ لیکر عمران خان وزیراعظم بنے۔ انہوں نے کہا پیپلزپارٹی نے مشاورت کے بغیر اعتزاز احسن کے نام کا اعلان کیا، پی پی نے ووٹ مسلم لیگ ن اور ایم ایم اے سے لینا تھا مگر ہم سے مشارت نہ کی۔