جو لوگ حلف لینے کو تیار نہیں تھے، آج الیکشن لڑ رہے ہیں: شاہ فرمان

جو لوگ حلف لینے کو تیار نہیں تھے، آج الیکشن لڑ رہے ہیں: شاہ فرمان

شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ صدراتی انتخابات کے نتائج پی ٹی آئی کے حق میں ہونگے، کل گورنر کے عہدے کا حلف لونگا، گورنر ہاوس کے حوالے سے پارٹی کمیٹی فیصلہ کرینگی۔ انہوں نے کہا اقتدار میں مسلسل رہنا کسی کا حق نہیں، پی ٹی آئی کے عارف علوی واضح اکثریت سے منتخب ہو جائینگے، صدراتی انتخابات کے نتائج پی ٹی آئی کے حق میں ہونگے۔