پی پی 222 سے 2 آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل، امیدوار کی حمایت کردی

پی پی 222 سے 2 آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل، امیدوار کی حمایت کردی

تفصیل کے مطلاق صوبائی حلقہ 222 کے ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار ملک لعل محمد جوئیہ اور حاجی اکرم نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات کی، ملاقات میں ایم این اے رانا قاسم نون بھی موجود تھے۔ دونوں امیدواروں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے اور پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کرنے کا اعلان کردیا۔
ملاقات کے دوران ملک لعل محمد جوئیہ کو آئندہ بلدیاتی انتخابات میں تحصیل ناظم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔