الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب کے تبادلے کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب کے تبادلے کا نوٹس لے لیا

یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے محمد طاہر کو تبدیل کر کے امجد جاوید سلیمی کو نیا انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب تعینات کر دیا ہے، امجد جاوید سلیمی اس وقت کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی تعینات تھے۔