ضمنی الیکشن :وزرانے نوٹس کے جواب نہ دیئے تو کارروائی ہوگی :الیکشن کمیشن

ضمنی الیکشن :وزرانے نوٹس کے جواب  نہ دیئے تو کارروائی ہوگی :الیکشن کمیشن

جواب جمع نہ کرانے پر مزید کارروائی کی جائے گی ،تینوں وزرا کو 48 گھنٹے کے اندر شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔