ایل این جی سیکنڈل پھر کھل گیا، نیب کا شاہد خاقان کو طلب کرنیکا فیصلہ

ایل این جی سیکنڈل پھر کھل گیا، نیب کا شاہد خاقان کو طلب کرنیکا فیصلہ

نیب راولپنڈی نے ایل این جی سکینڈل کی دوبارہ انکوئری شروع کر دی، وزارت پیٹرولیم کے سابق افسران کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نیب نے متعلقہ وزارتوں سے ریکارڈ بھی طلب کر لیا جس کے لئے وزارت پٹرولیم کو خط لکھ دیا گیا۔ اس سے قبل نیب کراچی نے کیس بند کر دیا تھا۔