این اے 91: پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر دوبارہ گنتی

این اے 91: پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر دوبارہ گنتی

ان احکامات کے جاری ہونے کے بعد عامر سلطان چیمہ نے قوائد و ضوابط کے تحت الیکشن کمیشن کے اکاؤنٹ میں 18 لاکھ روپے کے قریب رقم جمع کروائی۔
واضح رہے کہ جنرل الیکشن 2018 کے موقع پر این اے 91 سرگودھا کے حلقے کے عامر سلطان چیمہ منتخب ہوئے تھے۔ بعد ازاں جیت کے ووٹ کا مارجن انتہائی کم ہونے ن لیگی امیدوار ذوالفقار بھٹی نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی جس میں وہ صرف 87ووٹوں کی برتری لے کر کامیاب قرار پائے تھے۔