راجہ ریاض پی ٹی آئی سے ناراض، پارلیمانی سیکرٹری شپ سے استعفیٰ دیدیا

Last Updated On 12 December,2018 02:29 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی کے راجہ ریاض پارٹی سے ناراض ہوگئے، پارلیمانی سیکرٹری شپ سے استعفیٰ دے دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجا ریاض نے استعفی وزیراعظم کو ارسال کر دیا۔ استعفے کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رہا، سینئر وزیر رہا، مرکز میں نئی ذمہ داری دیتے وقت اعتماد میں نہیں لیا گیا۔

 

Advertisement