پی پی 168: سمندر پار پاکستانیوں کی ووٹنگ میں عدم دلچسپی

پی پی 168: سمندر پار پاکستانیوں کی ووٹنگ میں عدم دلچسپی

صرف تین پاکستانیوں نے ووٹ کاسٹ کیا، الیکشن کمیشن نے رزلٹ جاری کر دیا۔ تحریک انصاف کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد کھوکھر کو 2 جبکہ مسلم لیگ ن کے رانا خالد محمود کو ایک ووٹ ملا۔ پی پی 168 میں 4 ہزار سے زائد آئی ووٹرز رجسٹرڈ تھے۔