پنجگور:وشبود میں سڑک کنارے نصب دستی بم کا دھماکا

Last Updated On 25 January,2019 09:30 pm

پنجگور: (دنیا نیوز) لیویز کے سکیورٹی اہلکاروں کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

وشبود میں سڑک کنارے نصب دستی بم کا دھماکا سنا گیا ہے، جس کے بعد لیویز سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔  لیویز کے سکیورٹی اہلکاروں کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

Advertisement