عائشہ گلالئی کا دیگر جماعتوں سے ملکر رمضان کے بعد دھرنے کا اعلان

عائشہ گلالئی کا دیگر جماعتوں سے ملکر رمضان کے بعد دھرنے کا اعلان

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اے پی سی میں 2 سو کے قریب مختلف چھوٹی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ رمضان کے بعد ڈی چوک میں دھرنا دیں گے، بلاول کو صاحبہ کہنا عورتوں کی تضحیک کے برابر ہے، بلاول اور مولانا فضل الرحمان کی توہین کرنا قابل مذمت ہے۔