لاہور: نئے موٹر سائیکل کی رجسٹریشن لائسنس سے مشروط

لاہور: نئے موٹر سائیکل کی رجسٹریشن لائسنس سے مشروط

ابتدائی طور پر موٹر سائیکل کو لائسنس سے مشروط کیا گیا، اس کے بعد گاڑی کی رجسٹریشن بھی لائسنس سے مشروط ہو گی، فیصلہ موٹر سائیکل سواروں کیجانب سے ٹریفک قوانین کی پابندی نہ کرنے اور ای چلان جمع نہ کروانے پر کیا گیا۔