غازی عبدالرشید قتل کیس، مشرف کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنیکی درخواست مسترد

غازی عبدالرشید قتل کیس، مشرف کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنیکی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ میں غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں پرویز مشرف کے خلاف ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست کی گئی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فریقین کے دلائل کے بعد حکم سنایا۔