آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمرڈ کور نوشہرہ کا دورہ

Last Updated On 14 November,2019 07:03 pm

راولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمرڈ کور نوشہرہ کا دورہ کیا اور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو کرنل کمانڈنٹ آرمرڈ کور کے بیج لگائے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے روایتی اور غیر روایتی جنگ میں کور کے کردار کو سراہا اور یادگار شہدا پر پھول بھی چڑھائے۔ تقریب میں شہدا کے لواحقین، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نوید مختار، ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسران نے بھی شرکت کی۔
 

Advertisement