جی ایچ کیو: خصوصی کانفرنس، سینئر عسکری قیادت سے موجودہ صورتحال پر مشاورت

Last Updated On 17 December,2019 05:03 pm

راولپنڈی: (دنیا نیوز) جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس جاری ہے، سینئر عسکری قیادت سے موجودہ صورتحال پر مشاورت کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس جاری ہے، سینئر عسکری قیادت سے موجودہ صورتحال پر مشاورت کی جا رہی ہے۔