کرونا وائرس کے حوالے سے تمام اقدامات مکمل، جو ممکن ہوا کریں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

کرونا وائرس کے حوالے سے تمام اقدامات مکمل، جو ممکن ہوا کریں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز شریف کی ضمانت کے معاملے میں لیگل پروسیس اختیار کیا ہے، مریم نواز کو باہر بھیجنا پنجاب حکومت کا اختیار نہیں۔ انہوں نے کہا ہسپتالوں کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنا رہے ہیں، لاہور میں دل کے امراض کے لیے ایک اور ہسپتال بنا رہے ہیں، چلڈرن ہسپتال کو یونیورسٹی کا درجہ دے رہے ہیں، کرونا وائرس کے حوالے سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں آج بھی میٹنگ ہے۔