کراچی اور گردو نواح میں آج چاند نظر آ جائے گا: فواد چودھری

Last Updated On 21 July,2020 03:34 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے کہا ہے کہ کراچی اور گردو نواح میں آج چاند نظر آ جائے گا۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ذوالحج 1441 ہجری کے چاند کی پیدائش ہوچکی، چاند کی پیدائش رات 10 بجکر 33 منٹ پر ہوچکی، بادل ہونے کی صورت میں رویت ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔